M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
A حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟
A حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت ثابت بن قیس ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A حضرت رافع بن خریج ؓ
B حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ
C حضرت عمر بن حصینؓ
D حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
Correct Answer: حضرت جابر  ؓ بن عبدالللہ
اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟
A محمد بن ابوبکرؓ
B محمد بن سیرینؓ
C محمد بن عاصمؓ
D محمد بن ابی عامرؓ
Correct Answer: محمد بن ابی عامرؓ
غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟
A حضرت سعد بن ربیع ؓ
B حضرت تمیم بن اوس داری ؓ
C حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
D حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ
Correct Answer: حضرت سعد بن ربیع ؓ
بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
A پانچ
B پندرہ
C پچیس
D چھبیس
Correct Answer: چھبیس
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A حضرت آدم عليه السلام
B حضرت ابراہیم عليه السلام
C حضرت اسماعیل عليه السلام
D حضرت موسى عليه السلام
Correct Answer: حضرت موسى عليه السلام
بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A حضرت آدم عليه السلام
B حضرت ابراہیم عليه السلام
C حضرت اسماعیل عليه السلام
D حضرت موسى عليه السلام
Correct Answer: حضرت موسى عليه السلام