M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

:خطبات احمدیہ سرسید احمد خان نے کس کے جواب میں لکھا

A مولانا شبلی نعمانی
B مولانا محمد علی جوہر
C ولیم میور
D علامہ اقبال
Correct Answer: ولیم میور
Explanation:

سرسید احمد خان نے سر ولیم میور کی کتاب لایف آف محمد کا جواب اپنے ان خطبات میں دیا ہے

یہ پانی ملتان بہہ گیا ہے کا کیا مطلب ہے ؟

A پانی کا ضیاع ہو گیا ہے
B پانی کی قلت ہے
C وقت یا موقع ضائع ہو گیا ہے
D پانی بہت دور بہہ گیا ہے
Correct Answer: وقت یا موقع ضائع ہو گیا ہے

امیر خسرو کو " امیر کا لقب کس نے دیا؟

A علاؤ الدین خلجی
B غیاث الدین بلبن
C سلطان جلال الدین فیروز خلجی
D شہاب الدین غوری
Correct Answer: سلطان جلال الدین فیروز خلجی

گنگ شہزادی "کس کی تصنیف ہے؟

A قرة العین حیدر
B عصمت چغتائی
C بانو قدسیه
D خالدہ حسین
Correct Answer: خالدہ حسین

فرہنگ تلفظ " کس نے لکھی؟

A مولانا احمد علی
B زافر اقبال
C شان الحق حقی
D ڈاکٹر اشتیاق احمد
Correct Answer: شان الحق حقی

بانو قدسیہ کی کتاب " مرد ابریشم کس شخصیت کے بارے میں ہے؟

A اشفاق احمد
B وصیف علی وصیف
C قدرت اللہ شہاب
D ممتاز مفتی
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب

مرزا غالب نے "گل رعنا کس کے کہنے پر لکھی؟

A ذوق
B علامہ اقبال
C سراج الدین
D سودا
Correct Answer: سراج الدین

کتاب " انگارے " میں کتنے ڈرامے شامل ہیں؟

A 1
B 2
C 3
D 4
Correct Answer: 1

انتظار حسین نے اپنی یادداشتوں کو کس نام سے تحریر کیا؟

A چراغوں کا دھواں
B جستجو کیا ہے؟
C اپنی دانست میں
D شہر افسوس
Correct Answer: جستجو کیا ہے؟

" دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت " کا کیا مطلب ہے؟

A دوسروں کی غلطی معاف کرنا چاہیے
B دوسروں کی مدد کرنی چاہیے
C خاموشی اختیار کرنا بہتر ہے
D دوسروں کو تلقین خود کچھ بھی نہیں
Correct Answer: دوسروں کو تلقین خود کچھ بھی نہیں