M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟
A ططیانوس
B عوف بن صبرہ
C یہوداہ نامی
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: ططیانوس
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟
A حضرت زبیر ابن العوام ؓ
B حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
C حضرت ابو دجانہؓ
D حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
Correct Answer: حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A داود بن نورا
B عمالیق بن خمیر۔
C عوف بن صبرہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: داود بن نورا
حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
A سورة جن
B سورة یسن
C سورة الرحمن
D سورة البقرہ
Correct Answer: سورة البقرہ
وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟
A حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
B حضرت علی رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
D حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
A حضرت نوفل بن حارث ؓ
B حضرت فضل ابن عباس ؓ
C حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
Correct Answer: حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟
A حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
B عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
D حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟
A حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟
A تیس ہزار
B چالیس ہزار
C پچس ہزار
D ستر ہزار
Correct Answer: ستر ہزار
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
A 51
B 52
C 53
D 55
Correct Answer: 55