M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A سات گنا
B آٹھ گنا
C نو گنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نو گنا
غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
A حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C حضرت حباب بن المند ؓ
D حضرت سعد بن عبادہ ؓ
Correct Answer: حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟
A سات گنا
B آٹھ گنا
C نو گنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نو گنا
اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
Correct Answer: حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
“بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
A ساتویں آسمان پر
B چوتھے آسمان پر
C تیسرے آسمان پر
D دوسرے آسمان پر
Correct Answer: دوسرے آسمان پر
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A تیس ہزار دینار
B چالیس ہزار دینار
C پچاس ہرار دینار
D ایک لاکھ دینار
Correct Answer: پچاس ہرار دینار
معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟
A پہلے آسمان پر
B دوسرے آسمان پر
C تیسرے آسمان پر
D چوتھے آسمان پر
Correct Answer: چوتھے آسمان پر
حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B حضرتسعدبن معاذ ؓ
C حضرت معاذ بن جبل ؓ
D حضرت زبیر ابن العوام ؓ
Correct Answer: حضرتسعدبن معاذ ؓ
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟
A حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ
B حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
C حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A پچانوے بدری صحابہؓ
B ستانوے بدری صحابہؓ
C آٹھانوے بدری صحابہؓ
D ننانوے  بدری صحابہؓ
Correct Answer: ننانوے  بدری صحابہؓ