M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟
A پانچ جوڑے
B چھ جوڑے
C سارت جوڑے
D آٹھ جوڑے
Correct Answer: آٹھ جوڑے
حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A دو دن بعد
B تین دن بعد
C سات دن بعد
D ان میں سے کوئ نہیں
Correct Answer: تین دن بعد
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
A حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟
A حضرت ابو بکر ؓ
B حضرت علی ؓ
C حضرت ذید بن حارث ؓ
D حضرت عمران ؓ بن حصین
Correct Answer: حضرت علی ؓ
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
A حضرت لوط علیہ السلام
B حضرت صالح علية السلام
C حضرت سليمان عليه السلام
D حضرت محمد صلی علیہ وسلم
Correct Answer: حضرت لوط علیہ السلام
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
A حضرت ذید بن حارث ؓ
B حضرت زید بن ثابت ؓ
C حضرت زید بن ارقم ؓ
D حضرت زید بن حارثہ ؓ
Correct Answer: حضرت زید بن حارثہ ؓ
کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟
A حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
B حضرت بلال رضی اللہ عنہ
C عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
D حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
A حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
A تیسرے آسماب پر
B چوتھے آسمان پر
C پانچویں آسمان پر
D چھٹا آسمان پر
Correct Answer: چھٹا آسمان پر
حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
A سورة آل بقرہ
B سورة آل عمران
C سورة آل ابر ہیم
D سورة آل حج
Correct Answer: سورة آل بقرہ