M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A حضرت يعقوب ( إسرائيل
B حضرت صالح علية السلام
C حضرت لوط عليه السلام
D حضرت أيوب عليه السلام
Correct Answer: حضرت أيوب عليه السلام
حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟
A (حضرت إبراهيم  ( أبو الانبياء
B حضرت صالح علية السلام
C حضرت لوط عليه السلام
D حضرت إدريس علیہ السلام
Correct Answer: حضرت إدريس علیہ السلام
ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A چاندی کا
B سونے کا
C سفید زمرد
D سفید موتی کا
Correct Answer: سفید زمرد
چھٹا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A چاندی کا
B سونے کا
C سفید زمرد
D سفید موتی کا
Correct Answer: سونے کا
پانچواں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A چاندی کا
B سونے کا
C سفید زمرد
D سفید موتی کا
Correct Answer: چاندی کا
چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: تانبے کا
تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: لوہے کا
دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: سفید موتی کا
پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: ٹھرے ہوئے پانی کا