M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی، والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا، والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی، ان میں سے کوئی نہیں
A والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی
B والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا
C والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی
دانت کاٹی روٹی ہونا محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟
A خوب سرزش ہونا
B توتو میں میں ہونا
C یک جان دو قالب ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: یک جان دو قالب ہونا
لفظ ژاژخا سے مراد کیا ہے؟
A لغو گو
B اولے باری
C قدامت سے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لغو گو
جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟
A واسطہ
B تمیز
C نسبت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نسبت
لفظ گزشتہ کی ضد کیا ہے؟
A آئندہ
B سرگشتہ
C سررشتہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آئندہ
درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: جو تم کہو وہی کروں گا، تم جو کہو وہ کروں گا، کروں گا وہی جو تم کہو، ان میں سے کوئی نہیں
A جو تم کہو وہی کروں گا
B تم جو کہو وہ کروں گا
C کروں گا وہی جو تم کہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو تم کہو وہی کروں گا
لفظ طرف کی تثنیہ کیا ہے؟
A اطراف
B طرفین
C دونوں سمت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طرفین
صلائے عام سے مراد کیا ہے؟
A عوام سے مشورہ
B سب کے لیے دعوت
C سب سے دوستی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سب کے لیے دعوت
شاعری: سارا جہاں دن کو تری جلوہ گاہ ہے سچ تو ہے یہ زمانے کا تو بادشاہ ہے
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں