M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ذو معنی کے لحاظ سے امر بامعنی کام کی جمع امور ہے تو امر بامعنی حکم کی جمع کیا ہوگی؟
A آمار
B امور
C اموار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: امور
ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟
A ایوان
B اعیان
C اعینان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اعیان
فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ جس کا مطلب کیا ہے؟
A ہنگامہ پیدا کرنا
B جگھڑا پیدا کرنا
C خرابی دور کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہنگامہ پیدا کرنا
درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں
A میں نے ٹکٹ خریدے
B میں نے ٹکٹ خریدیں
C میں نے ٹکٹیں لیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میں نے ٹکٹ خریدے
لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
A بنانا
B بنت
C بنائی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنت
لفظ عقبریٰ کی معنی کیا ہیں؟
A نہایت اچھا
B علم نجوم
C خوشبودار مسالا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نہایت اچھا
شاعری: دہن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے کلام آتے ہیں درمیاں کیسے کیسے
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: بھارت سے آئی ہوئی ایک گونگی بچی گیتا کی کئی سال پرورش کے بعد جب بیگم بلقیس ایدھی اسے ہندوستان اس کے وارثوں کے پاس لے کر گئیں تو ہندوستان کے وزیراعظم نے ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ پیش کیا مگر عبد الستار ایدھی نے حسبِ عادت معذرت کے ساتھ لینے سے انکار کر دیا۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
A نمود نمائش
B نمود و نمائش
C نمود و دکھاوا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نمود و نمائش
لفظ انگشت بدنداں کی درست ادائی کیا ہے؟
A اُنگُشتِ بدنّداں
B اُنگُشتَ بدنّداں
C اَنگَشتِ بدنّداں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اُنگُشتِ بدنّداں