M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لفظ اقریٰ کی واحد کیا ہے؟
A قرینہ
B قرار
C قریہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قریہ
لفظ ارتقاع کی ضد کیا ہے؟
A قصرا
B قصر
C کسریٰ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قصر
درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں
A میں شفا خانے سے دوا لائی
B میں شفا خانے سے دوائی لائی
C میں شفا خانہ سے دوا لائی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میں شفا خانے سے دوا لائی
ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟
A معتمد
B مُعتَمِد
C مُعْتَمَد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مُعْتَمَد
لفظ متمول سے مراد کیا ہے؟
A پورا کرنے والا
B دولتمند انسان
C باہم میراث پانے والا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دولتمند انسان
لفظ جانب کی تثنیہ کیا ہے؟
A جوانب
B دونوں جانب
C جانبین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جوانب
لفظ وجود کی ضد کیا ہے؟
A عدم
B غائب
C غیر حاضر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عدم
درست جملے کی نشاندہی کریں: سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔، ان میں سے کوئی نہیں
A سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔
B سوال پڑھ کر درست جواب لکھیے۔
C سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سوال پڑھ کر درست جواب لکھیے۔
کسی بھی ملک کی عوام کو چاہیے کہ پرچم کو _____ رکھے؟
A نگاہ میں
B سربلند
C صاف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سربلند
پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟
A بے
B لا
C بد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے