M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟

A فضل الرحمٰن
B میاں عبدالرشید
C نواب زادہ لیاقت علی خان
D عبدالرحمٰن چغتائی
Correct Answer: عبدالرحمٰن چغتائی

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟

A نواب زادہ لیاقت علی خان
B قائداعظم محمد علی جناح
C علامہ اقبال
D عبدالرحمٰن چغتائی
Correct Answer: علامہ اقبال

سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟

A عقاب
B مرخور
C اونٹ
D چیتا
Correct Answer: اونٹ

پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟

A 881,913مربع کلو میٹر
B 987512مربع کلو میٹر
C 459876مربع کلو میٹر
D 1569096مربع کلو میٹر
Correct Answer: 881,913مربع کلو میٹر

پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟

A کراچی
B لاہور
C فیصل آباد
D اسلام آباد<
Correct Answer: فیصل آباد

آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟

A 1865
B 1875
C 1879
D 1885
Correct Answer: 1879

آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟

A گوٹلب ڈائملر
B ولہلم کونریڈ روئینتجن
C کارل بینز
D جارج سٹیفنسن
Correct Answer: کارل بینز

ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟

A گگلیمو مارکونی
B کارل بینز
C ولہلم کونریڈ روئینتجن
D گوٹلب ڈائملر
Correct Answer: گگلیمو مارکونی

ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟

A 1928
B 1903
C 1911
D 1926
Correct Answer: 1903

ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟

A ڈاکٹر لڈوگ زیمن
B ڈاکٹر گراہم بیل
C رائٹ برادرز
D ایڈیسن
Correct Answer: رائٹ برادرز