M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

A 204162
B 205345
C 210054
D 217919
Correct Answer: 205345

بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

A 347055
B 347190
C 344001
D 346511
Correct Answer: 347190

غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟

A 2
B 3
C 4
D 5
Correct Answer: 2

اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟

A 807 مربع کلومیٹر
B 870 مربع کلومیٹر
C 906 مربع کلومیٹر
D 990 مربع کلومیٹر
Correct Answer: 906 مربع کلومیٹر

بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟

A 1436
B 1526
C 1610
D 1675
Correct Answer: 1526

البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟

A 1001
B 1003
C 1005
D 1006
Correct Answer: 1001

صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟

A وائسرئے
B ریڈ کلف
C گالب سنگھ
D لارڈ موونت
Correct Answer: ریڈ کلف

سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔

A 7000
B 8000
C 8500
D 9000
Correct Answer: 7000

پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟

A سندھ
B پنجاب
C بلوچستان
D خیبر پختونخواہ
Correct Answer: بلوچستان

سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟

A نواب زادہ لیاقت علی خان
B فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
C علامہ اقبال
D قائداعظم محمد علی جناح
Correct Answer: فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان