M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟
A پیالوں مین دال ڈالنا
B بازار گرم ہونا
C بھیگی بلی بننا
D جان کے لالے پڑنا
Correct Answer: پیالوں مین دال ڈالنا
نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ______؟
A انت
B بال
C چانپ
D دل
Correct Answer: انت
محاورہ "سیاہ اور سفید میں" کا مطلب کیا ہے؟
A اچھا اور برا
B واضح طور پر
C صاف تصویر
D تحریری طور پر
Correct Answer: تحریری طور پر
آڑے آنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
A درمیان میں آنا
B مدد کرنا
C لڑائی کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: درمیان میں آنا
"کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا" محاورے سے کیا مراد ہے؟
A کتے کو گھی پسند نہیں آتا۔
B کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔
C کتے گھی کھانے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
D کتے گھی کو دوسرے جانوروں سے چھپاتے ہیں۔
Correct Answer: کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔
صورت نہ شکل _______؟
A چل پڑے ہٹ
B پھاڑ سے نکل
C دل سے نکل
D بھاگ کر نکل
Correct Answer: پھاڑ سے نکل
بوڑھی گھوڑی ______؟
A لال لگام
B نیلی لگام
C چارے کا نقصان
D پیر خراب
Correct Answer: لال لگام
قاضی کے گھر کے _______؟
A لوگ بھی سیانے
B چوہے بھی سیانے
C کتے بھی سیانے
D نوکر بھی سیانے
Correct Answer: چوہے بھی سیانے
زبان خلق کو نقارہ _______؟
A خدا سمجھو
B رُسول امت
C زبردست
D بخشش
Correct Answer: خدا سمجھو
نو تیرہ بائیس بتانا _______؟
A صاف جواب دینا
B لڑائی کروانا
C ٹال دینا
D ناچ تماشا کرنا
Correct Answer: ٹال دینا