M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اس محاورے کا "اے وولف ان شیپس کلاتھنگ" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے۔
A طاقت نہ کرنا
B بغل میں بھری منہ میں رام رام
C دونوں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بغل میں بھری منہ میں رام رام
خون آنکھوں میں اترنا کا مطلب کیا ہے؟
A مصیبت سے نمٹنا
B بروقت منصوبہ بندی کرنا
C سخت غصہ کی حالت میں آنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سخت غصہ کی حالت میں آنا
اس محاورے کا "اے رولنگ اسٹون گیدرس نو موس" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے۔
A نہ آمدن نہ رفتن
B دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
C نہ دوست بنانہ دشمن بنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔
A دیکھ
B کھیل
C سیکھ
D پڑھ
Correct Answer: دیکھ
کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟
A چھٹی پڑھ کر سنانا
B بچپن کا حال سنانا
C محاصل بیان کرنا
D صحیح صحیح حال بیان کرنا
Correct Answer: صحیح صحیح حال بیان کرنا
بقدرِ اشک بلبل سے کیا مراد ہے؟
A کسی چیز کی خفیف مقدار
B ندامت کے آنسو
C خوشی کے آنسو
D عاشق گریہ و زاری
Correct Answer: کسی چیز کی خفیف مقدار
تین حرف بھیجنا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
A سفر ترک کرنا
B لعنت بھیجنا
C خط کتابت کرنا
D قاصد کو روانہ کرنا
Correct Answer: لعنت بھیجنا
آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
A غرور میں بھر جانا
B نرمی سے بات کرنا
C عاجزی اختیار کرنا
D
Correct Answer: غرور میں بھر جانا
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A محاورہ
B کہاوت
C قول
D
Correct Answer: کہاوت
حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟
A بائیکاٹ کرنا
B کھانا نہ دینا
C کسی کا دشمن ہو جانا
D شہر کو چھوڑ کر چلے جانا
Correct Answer: بائیکاٹ کرنا