M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت قادر بخش بیدل سندھ کے مشہور شاعر تھے، بتائیے کہاں پیدا ہوئے؟
A روہڑی
B سکھر
C خیرپور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: روہڑی
شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟
A احمد فراز
B علامہ محمد اقبال
C فیض احمد فیض
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ محمد اقبال
سر سید احمد خان کس تعلیمی ادارے کے بانی تھے؟
A دہلی کالج
B دارالمصنفین
C علی گڑھ کالج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علی گڑھ کالج
حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟
A سر سید احمد خان
B غالب
C علامہ محمد اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ محمد اقبال
سندھ کے اس شاعر کا نام بتائیے جس نے شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا؟
A شیخ ایاز
B استاد بخاری
C بیکس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیخ ایاز
دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کون تھے؟
A علامہ شبلی نعمانی
B سرسید احمد خان
C محمد حسین آزاد
D الطاف حسین حالی
Correct Answer: علامہ شبلی نعمانی
وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
A خطاب
B کنیت
C لقب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کنیت
اختر حسین جعفری نے نظم "تجھ کو کس پھول کا کفن پہنائیں" کس کی موت پر لکھی؟
A علامہ اقبال
B میرزا غالب
C ایزار پاونڈ
D ن۔م۔ راشد
Correct Answer: ایزار پاونڈ
استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
A کیا تم جا رہے ہو؟
B وہ گھر گیا۔
C تم کہاں ہو؟
D واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Correct Answer: واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
اندھیری نگری چوپٹ راج سے کیا مراد ہے؟
A انصاف پسند حکومت
B ترقی یافتہ نظام
C منظم ریاست
D بے پرواہ حکومت
Correct Answer: بے پرواہ حکومت