M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟
A اردو
B عربی
C فارسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اردو
نویدِ اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟
A نوید نے اپنی ذمہ داری کو چھوڑ دیا
B نوید اپنی ذمہ داری کو پورا نہ کر سکا
C نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
D نوید نے نئی ذمہ داری لے لی
Correct Answer: نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟
A وہ سفر پر چلا گیا
B وہ گاؤں منتقل ہو گیا
C وہ مر گیا
D وہ بیمار ہو گی
Correct Answer: وہ مر گیا
مرزا غالب کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A غزل گو شاعر
B مزاح نگار
C ڈرامہ نگار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غزل گو شاعر
نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C نظیر اکبر آبادی
D میر انیس
Correct Answer: نظیر اکبر آبادی
کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے؟
A فیض احمد فیض
B اسماعیل میرٹھی
C ابنِ انشاء
D پروین شاکر
Correct Answer: اسماعیل میرٹھی
صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟
A حضرت لعل شہباز قلندر
B حضرت عبداللہ شاہ غازی
C حضرت سچل سرمست
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت سچل سرمست
اردو زبان کا لفظ کون سی زبان سے مشتق ہے؟
A ترکی
B عربی
C فارسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ترکی
سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟
A 6
B 7
C 8
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 7
حکم کی جمع کیا ہے؟
A حکما
B احکام
C حُکْموں
D تمام
Correct Answer: احکام