M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا
A 1812
B 1819
C 1712
D 1813
Correct Answer: 1712
حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
A سلام کرتا
B دودھ پلاتا
C تکیہ رکھتا
D خوشبو پیش کرت
Correct Answer: تکیہ رکھتا
حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A حضرت ثعلبہ رض
B حضرت حبيب رض
C حضرت ابو ضمرہ رض
D حضرت عمرو بن سمرہ رض
Correct Answer: حضرت عمرو بن سمرہ رض
حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A البقرہ
B یاسین
C الواقعہ
D الفلق
Correct Answer: الفلق
کندی کرنا اور پانی پھیرنا قوائد کی رو سے ہیں
A محاورہ ہے
B روز مرہ ہے
C محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محاورہ بھی ہے اور روز مرہ بھی
کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟
A حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
B حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
C حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
D حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ
عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے
A بدوى
B حضروى
C يمنى
D شامی
Correct Answer: بدوى
معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا
A چار
B تین
C پانچ
D چھ
Correct Answer: تین
کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟
A مہاجر
B انصار
C حبشہ والوں کو
D ایرانیوں کو
Correct Answer: انصار
سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ