M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟
A ریان
B ساحران
C قارون
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قارون
بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟
A خالہ زاد بہن
B پھوپھی زاد بہن
C آپؐ کی ذوجہ کی بہن
D B اور C دونوں
Correct Answer: B اور C دونوں
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟
A سخیلہ
B سلمیٰ
C نائلہ
D ہندہ
Correct Answer: سخیلہ
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟
A زاہد
B طیار
C شیخ المہاجرین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیخ المہاجرین
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
A ابو عبداﷲ
B ابو اسحٰق
C ابو معاویہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ابو معاویہ
جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟
A شمر
B شیبہ
C ابو جہل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیبہ
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟
A بنو مطلب
B بنو مخزوم
C بنو ہاشم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنو مطلب
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
A حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
B حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
C حضرت صبیحؓ
D حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
Correct Answer: حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟
A 10
B 20
C 70
D 40
Correct Answer: 20
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
A حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ