M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
A حضرت ایوب انصاریؓ
B حضرت ابوذر غفاریؓ
C حضرت بلال حبشیؓ
D حضرت ولیدؓ بن ولید
Correct Answer: حضرت ایوب انصاریؓ
جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟
A سبز
B سرخ
C سفید
D کالا
Correct Answer: سفید
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
A سات خطبات
B پانچ خطبات
C چار خطبات
D تین خطبات
Correct Answer: تین خطبات
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
A سورۃ المومنون
B سورۃ النور
C سورۃ المدثر
D سورۃ المزمل
Correct Answer: سورۃ المومنون
پاکستان کا سب سے بڑا پن بجلی گھر کو نسا ہے؟
A تربیلا بجلی گھر
B منگلا بجلی گھر
C راول بجلی گھر
D وارسک بجلی گھر
Correct Answer: تربیلا بجلی گھر
حضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟
A عبدالرحمن
B عبید اللّہ
C عبداللّہ
D صبیح اللّہ
Correct Answer: عبید اللّہ
جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A تین ہزار
B چار ہزار
C پانچ مزار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چار ہزار
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
A پانچ جوڑے
B چھ جوڑے
C سارت جوڑے
D آٹھ جوڑے
Correct Answer: آٹھ جوڑے
جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟
A بیس
B پچیس
C چھبیس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بیس
حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
A اکتیس برس اور 5 ماہ
B چونتیس برس اور 9 ماہ
C تینتیس بر اور 7 ماہ
D بتیس برس اور 6 ماہ
Correct Answer: بتیس برس اور 6 ماہ