M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا

A 2
B 3
C 4
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 4

حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟

A 60
B 70
C 75
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 60

ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟

A ہیپییٹائٹس اے
B ہیپاٹائٹس بی
C ٹی بی
D ایڈز
Correct Answer: ایڈز

زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟

A ہمالیہ
B جنوبی امریکہ
C انٹارکٹیکا
D شمالی امریکہ
Correct Answer: انٹارکٹیکا

پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟

A 1948
B 1959
C 1971
D 1985
Correct Answer: 1959

راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟

A 1956
B 1960
C 1962
D 1968
Correct Answer: 1962

پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟

A 1951
B 1962
C 1969
D 1975
Correct Answer: 1951

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟

A نذر محمد
B عبدالحفیظ کاردار
C عمران خان
D خان محمد
Correct Answer: عبدالحفیظ کاردار

اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

A 1.3 اونس
B 1.22 اونس
C 1.5 اونس
D 1 اونس
Correct Answer: 1 اونس

ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟

A 2.5 فٹ
B 2.3 فٹ
C 2.9 فٹ
D 2.7 فٹ
Correct Answer: 2.5 فٹ