M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔
A جملہ فعلیہ
B جملہ صفت
C جملہ اسمعیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جملہ صفت
45مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A گندم کی فسل اگ رہی ہیں
B گندم کی فصل اگ رہی ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D گندم کا فسل اگ رہی ہے
Correct Answer: گندم کی فصل اگ رہی ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو
A کسی کو گالیاں مت دو
B کسی کو گالیاں نہ نکالو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کسی کو گالیاں مت نکالو
Correct Answer: کسی کو گالیاں مت دو
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟
A تم کہاں جارہے ہے؟
B تم کہا جارہے ہیں؟
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D تم کہاں جارہے ہو؟
Correct Answer: تم کہاں جارہے ہو؟
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
A لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
B لڑکیاپڑھ رہی ہیں
C لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A وہ دن بدن میں پتلا ہوتا جا رہا ہے
B وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D وہ دن بدن پتلا ہوتا جا رہا ہیں
Correct Answer: وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
A اس کا ناک خوبصورت ہیں
B اس کا ناق خوبصورت ہے
C اسکی ناک خوبصورت ہے
D اس کا ناک خوبصورت ہے
Correct Answer: اسکی ناک خوبصورت ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں 13
A اس نے حیرانگی کی حد تک گپ چھوڑی
B اس نے حیرانگی کا حد تک گپ چھوڑی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
Correct Answer: اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A کیا تیری شرم نہیں ہیں
B کیا تجھکو شرم نہیں ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کیا تجھے شرم نہیں ہے
Correct Answer: کیا تجھے شرم نہیں ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
A کتاب طاق میں رکھ دو
B کتاب طاک میں رکھ دو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کتاب تاک میں رکھ دوں
Correct Answer: کتاب طاق میں رکھ دو