M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب
A بھروسہ
B مدد
C اشارہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
Correct Answer: اشارہ
احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی جملے کی درستگی کیا ہوگی؟
A احمد نے چوری کاشف کے ایما پر کی
B احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی
C احمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
D احمد نے چوری کاشف کی رہنمائی پر کی
Correct Answer: احمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
ان میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
A آج سارا حساب بے باک ہوگا
B آج مکمل حساب بے باک ہوگا
C آج سارا حساب بے باق ہوگا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آج سارا حساب بے باق ہوگا
غلط محاورہ کون سا ہے ؟ پیالوں میں دال بٹنا , بازار گرم ہونا , بھیگی بلی بتانا, جان کے لالے پڑنا
A پیالوں میں دال بٹنا
B بازار گرم ہونا
C بھیگی بلی بتانا
D جان کے لالے پڑنا
Correct Answer: پیالوں میں دال بٹنا
درست کریں: سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں۔
A سدا عیشِ دوراں دکھاتا ہے
B سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں
C ہمیشہ عیش دکھاتا نہیں
D سدا عیشِ دوراں رہتا نہیں
Correct Answer: سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں
کچھم سے کیا مراد ہے ؟
A پورب
B یورپ
C مشرق
D مغرب
Correct Answer: پورب
کون سا جملہ درست ہے ؟ لڑکیاں گار ہیں ہیں
A لڑکیاں گار ہیں ہیں
B لڑکیاں گار ہیں ہے۔
C لڑکیاں گارہی ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑکیاں گار ہیں ہے۔
کون سا جملہ درست ہے ؟ میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
A میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
B میں آپ کا شاکر ہوں
C میں آپ کا مشکور ہوں
D میں آپ کا شکر گزار ہوں
Correct Answer: میں آپ کا مشکور ہوں
کون سا جملہ درست ہے؟
A برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
Correct Answer: براہ مہربانی کل ضرور آئیں
غلط املاء کی نشاندہی کریں؟
A جنہوں
B انھوں
C انہیں
D ان میں سے کوئی نہی
Correct Answer: انھوں