M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ضرورت _____ کی ماں ہے۔
A دریافت
B آدمی
C مرضی
D ایجاد
Correct Answer: ایجاد
تم آئے نہ ہی اصغر پہنچا۔
A درست
B غلط
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
ہمارے گھر برابِ بازار ہے؟
A درست
B غلط
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے
A جس کی لاٹھی اس کی گائے
B جس کی لاٹھی اس کی بکری
C جس کی لاٹھی اس کی بھینس
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: جس کی لاٹھی اس کی بھینس
ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں
A کیا چیخ و پکار ہے
B کیا چیخ پکار ہے
C کیا چیخ اور پکار ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کیا چیخ پکار ہے
ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟
A وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
B وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
C وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟
A رتن ناتھ سرشمار
B امتیاز علی تاج
C پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: امتیاز علی تاج
کون سا فقرہ درست ہے؟
A سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا
B آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں
C شور سن کر میری نیند کھل گئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا
درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
A استفاده
B استفادا
C استفادھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استفاده
درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
A پرواہ
B پروا
C پرواح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پروا