M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔
A ڈرنا
B نجات پانا
C پورا کرنا
D آدھا مکمل کرنا
Correct Answer: پورا کرنا
دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔
A گھاٹے
B زبردستی
C عقلمندی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھاٹے
آج کل اس کی قسمت کا ستارہ _____ رہا ہے۔
A چمک
B اٹھ
C بجھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چمک
تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔
A ہنگامہ
B چرچا
C شور شرابہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شور شرابہ
اونٹ ______ نکیل میز پر ہے۔
A کی
B کا
C کے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کی
میرے گھٹنے میں تکلیف _____ ہے۔
A ہوتی
B ہوتے
C ہوتا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہوتی
خالی جگہ پر کریں ۔مجھے محسوس ہوتا ہے ـــــــــ؟
A خالی جگہ پر کریں
B
C
D
Correct Answer: خالی جگہ پر کریں
جتنا قریب اتنا ______؟
A رقیب
B عجیب
C غریب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رقیب
حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ ـــــــ کو؟
A خشک لکڑی
B ساز و سامان
C زمین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خشک لکڑی
فقرہ مکمل کریں: اسے قے _____ تو باہر چلا جائے۔
A لگی
B پڑی
C ہوئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہوئی