M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ھوپ اگینسٹ ھوپ کے معنی کیا ہیں؟
A ناامیدی
B خلافِ امید
C غیر موزوں
D انتہائی کم امید
Correct Answer: انتہائی کم امید
شیخ و شاب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
A بوڑھے اور نوجوان
B ضعیف اور قوی
C آقا اور غلام
D پارسا اور رند
Correct Answer: بوڑھے اور نوجوان
قابل دید سے کیا مراد ہے؟
A دیکھنے کے قابل
B قابل ہونا
C نالائق ہونا
D دیکھنے والی آنکھیں
Correct Answer: دیکھنے کے قابل
بیٹر ھاف کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
A بہتر حصہ
B بیوی
C قیمتی چیز
D پوری سے آدھی بھلی
Correct Answer: بیوی
جوتیوں میں دال بٹنا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A آپس میں پھوٹ پڑنا
B لڑائی جھگڑا کرنا
C آپس میں نااتفاقی
D سب درست ہیں
Correct Answer: سب درست ہیں
ٹیڑھی کھیر ہونا اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A مشکل کام ہونا
B اندازے لگانا
C ناممکن کام ہونا
D اِدھر اُدھر ہونا
Correct Answer: مشکل کام ہونا
تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟
A بہت خوش ہونا
B بہت پریشان ہونا
C بہت سوچنا
D بہت آرام کرنا
Correct Answer: بہت پریشان ہونا
حکیم الامت کس شاعر کا خطاب ہے؟
A سر سید احمد خان
B غالب
C علامہ محمد اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ محمد اقبال
مرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟
A دلاور علی
B بہادر علی
C میرزا ادیب بیگ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دلاور علی
رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A مرزا غالب
B علامہ اقبال
C مومن
D حسرت موہانی
Correct Answer: حسرت موہانی