M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ظریف کا مطلب ہے؟
A خوبصورت
B سست
C بھاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خوبصورت
تالیف کا کیا مطلب ہے؟
A کتاب تصنیف کرنا
B دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
C اکٹھا کرنا
D ٹورپھوڑ کرنا
Correct Answer: دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
زد و کوب کرنا کا مطلب ہے؟
A پیار کرنا
B مارنا پیٹنا
C تعریف کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مارنا پیٹنا
چاند کا مترادف کیا ہے؟
A مہتاب
B سورج
C ستارہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مہتاب
درست جملہ منتخب کریں: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے, ان میں سے کوئی نہیں
A مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے
B مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے
C مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے
پر تو کا معنی ہے؟
A لیکن
B مگر
C اگر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اگر
درست لفظ منتخب کریں: دارالحکومت، دارلحکومت، دارلحقومت، ان میں سے کوئی نہیں
A دارالحکومت
B دارلحکومت
C دارلحقومت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دارالحکومت
دو بالا کا مطلب ہے؟
A دو مخالف
B دو گنا
C دو دوست
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دو گنا
تتر بتر ہونے کا کیا مطلب ہے؟
A منظم ہونا
B بکھر جانا
C یکجا ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بکھر جانا
مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟
A علامہ اقبال
B حالی
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال