M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

.ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں؟ حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی
A حیرانگی
B زندگی
C شگفتگی
D شستگی
Correct Answer: زندگی
عربی زبان میں زیر، زبر اور شد کو کیا کہا جاتا ہے؟
A اعراب
B قواعد
C تلفظ
D الفاظ
Correct Answer: اعراب
شاعری مجموعہ میں غزل میں الف بے ترتیب دی جاتی ہے کس میں؟
A کلیات
B دیوان
C مجموعہ
D انتخاب
Correct Answer: دیوان
اردو میں اس سائمبول ";" کو کیا کہتے ہیں؟
A سوالیہ نشان
B نقطہ ویرگول
C کولن
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نقطہ ویرگول
یاد اللہ ہونا سے کیا مراد ہے؟
A سلام دعا
B اللہ کو یاد کرنا
C اللہ کی عبادت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سلام دعا
محاورہ دو دو ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟
A دونوں ہاتھ استعمال کرنا
B لڑنا جھگڑنا
C ہاتھ ملانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑنا جھگڑنا
سکتہ کی علامت کونسی ہے؟
A !
B ؟
C ،
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ،
اداتِ تشبیہ کس کو کہتے ہیں؟
A حروفِ تشبیہ
B فعل
C اسم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروفِ تشبیہ
جملہ "وہ سب سے اچھا ہے" میں کون سی صفت استعمال ہوئی ہے؟
A صفت تفضیلی
B صفتِ نسبتی
C صفتِ اعلیٰ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صفتِ اعلیٰ
محاورہ "سبز باغ دکھانا" کا کیا مطلب ہے؟
A خوش خبری دینا
B دھوکے میں رکھنا
C حقیقت بیان کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دھوکے میں رکھنا