M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ضرب المثل زبان خلق، نقارہ خدا سے کیا مراد ہے؟
A جو بات عام لوگوں میں مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے
B شریں زبان کامیابی کا زینہ ہے
C خدمت کرنے سے خدا ملتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو بات عام لوگوں میں مشہور ہو جائے وہ ہو کر رہتی ہے
کسی شخصیت کے خدو خال کے ساتھ ساتھ اس کی سیرت، کردار کی بھی عکاسی کی جائے، ادب کی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟
A خاکہ نگاری
B داستان نگاری
C سوانح عمری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خاکہ نگاری
لفظ عجمی کا معنی کیا ہے؟
A بہرہ
B لنگڑا
C گونگا
D نابینا
Correct Answer: گونگا
گھٹنے ٹیکنا سے مراد کیا ہے؟
A شکست تسلیم کرنا
B گھٹنے ٹوٹ جانا
C سخت مقابلہ کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شکست تسلیم کرنا
مکتوب کسے کہتے ہیں؟
A خط
B کتابیں
C کہانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خط
لفظ متلون کا کیا مطلب ہے؟
A عزت دار
B غریب
C عہدیدار
D مِزاج
Correct Answer: مِزاج
ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔
A بھائی
B دادا
C دوست
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بھائی
حرف تہجی کے اعتبار سے کون سا لفظ لغت میں پہلے ائے گا
A ظالم
B لاپروا
C ضمانت
D سنگدل
Correct Answer: سنگدل
فتح کا مترادف ہے؟
A ظفر
B اقبال
C سرور
D شکست
Correct Answer: ظفر
اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
A دیوان
B بیاض
C کلیات
D
Correct Answer: بیاض