M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتا ہے؟
A گلشن
B غزل
C نظم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نظم
وقف اور سکتہ کے قاعدے کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملا منتخب کریں؟
A وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم، پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
B وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
C وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم, پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
حسین کا ہم قافیہ لفظ کیا ہے؟
A جبین
B جنت
C خوبصورت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جبین
جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا مطلب کیا ہے؟
A جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اس کی مرضی چلتی ہے
B لاٹھی والے کے پاس بھینس ہوتی ہے
C طاقت ور آدمی کے پاس بھینس ہوتی ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس کے پاس طاقت ہوتی ہے اس کی مرضی چلتی ہے
ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
A حروف فجائیہ
B حروف بیان
C حروف علت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف فجائیہ
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟
A ملت
B وصف
C ستائش
D محبت
Correct Answer: وصف
کس ترکیب میں"سابقہ" استعمال ہوا ہے؟
A ہم عصر
B اچھا آدمی
C احترام انسانیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہم عصر
وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
A مرکب تام
B مرکب ناقص
C مرکب عطفی
D مرکب توصیفی
Correct Answer: مرکب ناقص
ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟
A بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
B بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
C چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
D چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
Correct Answer: بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟
A حرف
B فعل
C اسم
D اسم نکرہ
Correct Answer: اسم