M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟
A سجاد حیدر یلدرم
B غالب
C اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سجاد حیدر یلدرم
برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟
A خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور
B بانو قدسیہ اور حسینہ معین
C خدیجہ اور جمیلہ مستور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور
حبیب کی جمع کیا ہے؟
A موجوب
B احباب
C اعبت
D اہبایت
Correct Answer: احباب
اردو کا پہلا سفرنامہ نگار کون ہے؟
A یوسف خان کمبل پوش
B ڈپٹی نذیر احمد
C میر تقی میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: یوسف خان کمبل پوش
ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔
A ڈرنا
B نجات پانا
C پورا کرنا
D آدھا مکمل کرنا
Correct Answer: پورا کرنا
طیش کا متضاد کیا ہے؟
A غصہ
B غضب
C تحمل
D جلد بازی
Correct Answer: تحمل
ــــــــــ انسان کے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہوتی ہے اور یہ دنیا کی ہر زبان میں ہوتی ہے؟
A تشبیہ
B محاورہ
C کہاوت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کہاوت
لفظ لنگڑا کا مونث کیا ہے؟
A لنگڑاپن
B لنگڑیا
C لنگڑی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لنگڑی
ایک بیت گھر کو کہتے ہیں دوسرا بیت کس کو کہتے ہیں؟
A شعر
B بڑی
C جگھڑا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شعر
دستک مرزا ادیب کا شاہکار ______ ہے؟
A ڈرامہ
B داستان
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈرامہ