M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
A آغا حشر
B نظیر اکبر آبادی
C جوش
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آغا حشر
اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟
A ادا جعفری
B کوئی نہیں
C بشری رحمن
D قتیل شفائی
Correct Answer: بشری رحمن
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟
A فیض احمد فیض
B غالب
C احمد فراز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غالب
راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ "لاجونتی" میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟
A منٹو لال
B منگل لال
C سندر لال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سندر لال
دوستوفسکی کی کتاب: برادر کرامازوف (ناول) کا اردو ترجمہ کس نے کیا ہے؟
A شاہد حمید
B سعید احمد
C منیر احمد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شاہد حمید
انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟
A جاوید میانداد
B اسد محمد خان
C حسن عارف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسد محمد خان
چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب
A بھروسہ
B مدد
C اشارہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
Correct Answer: اشارہ
نذیر احمد نے کس ناول پر ان کو حکومت کی طرف سے ایک ہزار کا انعام ملا تھا؟
A فسانہ مبتلا
B مراۃ العروس
C توبۃ النصوح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مراۃ العروس
احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی جملے کی درستگی کیا ہوگی؟
A احمد نے چوری کاشف کے ایما پر کی
B احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی
C احمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
D احمد نے چوری کاشف کی رہنمائی پر کی
Correct Answer: احمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
آبادی میں افراط خطرناک ہے سے کیا مراد ہے؟
A زیادہ آبادی سے وسائل کا بحران پیدا ہوتا ہے
B آبادی کا بڑھنا خوشی کا باعث ہے
C کم آبادی سے معاشی ترقی ہوتی ہے
D افراط زر بڑھتا ہے
Correct Answer: زیادہ آبادی سے وسائل کا بحران پیدا ہوتا ہے