M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

طيب کا مطلب ھے؟
A پاکيزہ
B خالص
C ناپاک
D کوٗي نھيں
Correct Answer: پاکيزہ
علم کے معني کے ھں
A جا ننااور ٓاگاھ کرنا
B وھی
C ا لھا م
D ا طا ٓت
Correct Answer: جا ننااور ٓاگاھ کرنا
علم ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے---------- ہے
A گھٹتی
B بڑھتی
C بھاگتی
D چلتی
Correct Answer: بڑھتی
غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
A گیت
B قصیدہ
C مثنوی
D مرثیہ
Correct Answer: قصیدہ
غریب ـــــــــــــ بچے فاقوں مررئے ہیں۔
A ؐمیں
B کے
C تو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کے
فنون مجلہ کس نے لکھی
A احمد ندیم قاسمی
B علامہ اقبال
C غالب
D حالی
Correct Answer: احمد ندیم قاسمی
فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
A فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
B دونوں میں کوئی فرق نہیں
C فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
D فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
Correct Answer: فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
A سجاد حیدر یلدرم
B نہال چند لاہور
C میر امن دہلوی
D رجب علی بیگ سرور
Correct Answer: رجب علی بیگ سرور
Explanation:

"فسانہ عجائب" کے خالق مرزا رجب علی بیگ سرور ہیں۔ انہوں نے یہ مشہور داستان 1824ء میں لکھنؤ میں لکھی، جسے دبستان لکھنؤ کی نمائندہ داستان مانا جاتا ہے۔ یہ کتاب میر امن کی "باغ و بہار" کے جواب میں لکھی گئی تھی۔

قدرت
A افسردگی
B فطرت
C زرخیز
D تمام
Correct Answer: فطرت
قائداعظم پاکستان کے --------ہیں
A وزیر
B مشیر
C بادشاہ
D بانی
Correct Answer: بانی