M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایک انار سو بیمار کی ضرب المثل کا مطلب کیا ہے؟
A ایک چیز کا ایک سے زیادہ فائدے ہونا
B ایک چیز کی کمی کی وجہ سے بہت سے لوگ متاثر ہونا
C ایک شخص کی سادگی کا مظاہرہ
D ایک مشکل کام میں ایک ہی حل ہونا
Correct Answer: ایک چیز کی کمی کی وجہ سے بہت سے لوگ متاثر ہونا
"زمین دار، مال دار میں "دار" کیا ہے؟
A اسم
B فعل
C لاحقہ
D صفت
Correct Answer: لاحقہ
"ضرورت مند، فائدہ مند،درد مند گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A اسم
B فعل
C لاحقہ
D صفت
Correct Answer: لاحقہ
کسی ایک چیز کو اس کی خاصیت کی وجہ سے کسی اور چیز سے ملانا کیا کہلاتا ہے؟
A تشبیہ
B استعارہ
C مجاز
D کنایہ
Correct Answer: استعارہ
اسے آۓ ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A اسم
B فعل
C ضرب المثل
D حرف
Correct Answer: ضرب المثل
زمین اور آسمان گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A صفت
B حرف
C اسم
D فعل
Correct Answer: اسم
آب حیات کا کیا مطلب ہے؟
A مجاز
B تشبیہ
C تلمیح
D انداز
Correct Answer: تلمیح
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
A طرفین تشبیہ
B مشبان
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ارکان مشبہ
Correct Answer: طرفین تشبیہ
بچہ شیر کی طرح بہادر ہے۔ یہ کس کی مثال ہے؟
A مجاز
B تشبیہ
C تصویر
D انداز
Correct Answer: تشبیہ
جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
A ایک
B دو
C تین
D چار
Correct Answer: دو