M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وہ راوی جس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد ہوں لیکن کسی امام فن سے اس کی توثیق منقول ہو ایسے راوی کو کیا کہتے ہیں
A موضوع
B مجهول الحال
C منقطع
D متصل
Correct Answer: مجهول الحال
کلیم اللہ اور ذبیح اللہ۔ گرائمر میں کیا کہلائیں گے؟
A لقب
B خطاب
C کنیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لقب
یہ خوبصورت گلاب کا پھول ہے۔ اس جملے میں یہ کیا ہے؟
A اسم اشارہ
B اسم مو صول
C اسم ضمیر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم اشارہ
علم الاحکام سے بحث کرنا کس کی ذمہ داری ہے ؟
A فقہ
B تقلید
C مجید
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فقہ
رجل حسن کون سامر کب ہے؟
A مرکب ناقص
B مرکب تام
C مرکب موضوع
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب ناقص
کلمہ کی اقسام
A 2
B 3
C 4
D 5
Correct Answer: 3
دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟
A کاروبار بڑھانا.
B دکان بند کر نا.
C دکان کھولنا.
D دکان بنانا
Correct Answer: دکان بند کر نا.
دارالسطنت گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A اسم لامکاں
B اسم ظرف مکاں
C اسم بیان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ظرف مکاں
آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس میں جو کیا ہے؟
A اسم نکرہ
B اسم موصول
C صفت
D فعل
Correct Answer: اسم موصول
وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
A تفصیلیہ
B سوالیہ
C مرفوعہ
D جزویہ
Correct Answer: تفصیلیہ